پوسٹ – 2016-12-09

داستان عجیب کا ایک طرہ پھر سے لہرایا nآج پھر سے وہ کوچہ قتل میں ازل بن کر آیاnnمحبتیں شرما گئیں جسے نقاب پہنے دیکھ کر
وہ شخص جھرمٹ سے حسینوں کے نکل آیاnnوہ جو کہتا تھا کیسی ہوتی ہے حکومت عشق
پہنے ہوئے وہ بیڑیاں کرب کی خود سے آیا nnاس داستان کا انجام نہ پوچھ مجھ سے nکہ سودا یہ مہنگا ہے پر سر میں سمایا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.