پوسٹ – 2016-12-09

“محبت تو بس پچاس روپے کے گول گپوں اور پچیس روپے کی کولڈرنک کا نام ہے۔شوہر کا ساتھ ہو ، ٹھنڈی ہوا ہو ، ساحل سمندر کی ریت ہو ۔۔ بس یہی تو ہے ایک عورت کی جنت ۔”nnفرخندہ نے۔۔ گیارہ ہزارروپے کی شاپنگ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہا۔nn”محبت ؟ میرا ۔۔ایل ” سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.