پوسٹ – 2016-12-07

ایک بارسورہ فاتحہ درود شریف پڑھ کر جنید جمشید اور ان تمام مرحومین کو بخش دیں جن کی کی موت کی خبر ہم نے اس سال سنی تاکہ تازہ تازہ اطمنیان دعا یا مناجات ان تک پہنچ جائیں بعد میں ہم نے کون سا یاد رکھنا ہے ۔۔ اسٹیٹس کے لائک یا شئیر تو اس تک نہیں پہنچں گے ۔۔ اور سنا ہے ۔۔ درود شریف پڑھنے سے تو شیطان بھی نہیں روکتا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.