ڈسکشن کی لذت جنسی لذت سے بھی سوا ہوتی ہے ۔۔ کبھی چار کنواروں کی چلتی زبانیں دیکھیں ۔۔ زبان سے چاٹنے سے کوئی نقصان تو ہوتا نہیں حمل کا خطرہ بھی نہیں ٹہرتا اور مزا بھی خوب آتا ہے سگریٹ پر سگریٹ چل ریی ہو اور ساتھ زبان بھی تو میری کھجا میں تری کھجاوں اف کیا کمال ماحول ہوتا ہے اس لیے تومیٹنگ اور ڈسکشن جیسی لذت حاصل کرنے کو آجکل برین اسٹارمنگ کا نام دے گیا ہے ۔۔

اترك رد