ایک ایسے شخص کی کہانی جو مسکرانا بھول چکا تھا ، مسکراہٹ اس کےلیے ایک اجنبی تاثر بن چکا تھا ، حالات اسے ایسے موڑ پر لے آئے تھے کہ اسے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا تھا کہ وہ مسکرائے یا بھوکا مرجائے ، پھر اسے نے مسکرانے کا فیصلہ کر لیا ۔۔کہانی ایک بے روزگار شخص کی جس کو ایک ایسی نوکری مل گئی جس میں اسے مسکراتے رہنا تھا نوکری آسان تھی اورکام مشکل ، ایک سیلز اینڈ مارکیٹنگ پروفیشنل کی کہانی ، جیسے نہ مسکرانا آتا تھا اور نہ بیچنا۔۔۔ nnمزید جانئے کے لیے انتظار کیجئے کیوں کہ آگے ابھی سوچا نہیں ۔
مطلب تم لوگوں کو ایک سٹیٹس میں سب بتادوں ؟
پونکا
پوسٹ – 2016-12-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد