پوسٹ – 2016-12-05

بڑی خوشی ہوتی ہے جب کوئی آزادی اظہار رائے کا چورن بیچنے والا ادارہ یعنی ٹریبیون آپ کی آئی ڈی کو اپنے پیج سے بلاک کردے کیوں کہ وہ آپ کے دو چار ستھرے قسم کے کمنٹس کا جواب نہیں دے سکا اور آپ اس ایڈمن کی ٹیگ کر کر کے بجارہے ہو ۔۔ لول nاس سے بھی زیادہ مزے کی بات ہے کہ آپ آئی ڈی بلاک ہونے کے تئیس منٹ کے اندر اندر آپ ان کی پرائمری ویب سائٹ کے یوزر اور ایڈمنز پاسورڈز کی لسٹ حاصل کرلو ۔۔ اور وہ ادارہ سمجھے اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ۔ویسے ڈیٹا بیس میں انجکشن لگانے کے لیے تئیس منٹ کافی زیادہ ہیں ۔۔ ہے نا ؟ nnاوہ شٹ بھاگو ایف آئی آئے آگئی ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.