پوسٹ – 2016-12-05

معذرت کے ساتھ کیوں لکھا جاتا ہے ؟nnآپ چول ہو – معذرت کے ساتھ
آپ کے نظریات بکواس ہیں – معذرت کے ساتھ
میں آپ کی رائے ایل پی سی کرتا ہوں – معذرت کے ساتھ nnابے کھل کر لو بھائی معذرت کس خوشی میں سہلاتے ہو ؟ nnMuhammad Jalal Shaikhnnآپ کو نہیں کہہ رہا 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.