پوسٹ – 2016-12-03

ایک مرتبہ ایک بندے کو گاڑی لگ گئ میں نے کہا میرا نمبر رکھ لیں صبح بنوا دوں گا وہ اڑ گیا دس ہزار مانگنے لگا حالانکہ کام 200 کا تھا میں نے بڑی کوشش کی نہیں مانا ہم منہ سونگھا تو بندہ ٹن لگ رہا تھا خیر نشے میں دھت بندے سے کیا بحث کرتا میں نے مجبور ہو کر کہا کہ اچھا چلو اے ٹی ایم سے نکال کر دیتا ہوں تو کہنے لگا کہ آپ کی سوک ہے میری کورے آپ بھاگ جاؤ گے میری گاڑی میں آکر بیٹھ گیا پھر مجھے بھی برا لگا میں اسکو تھانے لے گیا مجھ سے پوچھتا ہے کہاں جا رہے ہیں میں نے کہا قریب کا اے ٹی ایم خراب ہے اتحاد سے نکالوں گا تھانے جاکر سنتری کو آواز دی وہ بھاگا آیا میں نے کہا اسکو لاک اپ کر دے سنتری نے لاک اپ کر دیا لیجا کر یہ روتا رہا کہنے لگا یہ میرا دوست ہے سنتری نےایک نہیں سنی … nnخیر وہ روتا رہا سنتری ایک گھنٹے بعد ہمت کر کے میرے پاس آیا کہتا ہے صاحب وہ رو رہا ہے میں نے کہا لے کر آ تو وہ سنتری کے پاوءں پڑ گیا اور تھانے سے پیدل بھاگ گیا… اگلی صبح میں نے اسکو فون کیا کہ آکر گاڑی بنوا لے تو کہتا ہے کہ کیوں مذاق کرتے ہو صاحب اور فون رکھ دیا جبکہ پچھلی رات کو سٹی گورنمنٹ کا 17 گریڈ کا افسر بتا رہا تھا خود کوnn- پولیس والے سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.