لول پنجابی گانے سمجھ آنے لگیں تولگتا ہے معتصب ہونے کے لیے پنجابی ہونا ضروری ہے ۔۔ گویاnnگرو تو ساتھ گرے شانِ شہسواری بھیn زوال آئے تو پورے کمال میں آئے تمام ۔
۔
پنجابی معتصب ہونے کا بڑا فائدہ ۔۔ nآپ کو پر غدار کا فتوی بہت کم لگتا ہے اور کفر والے کی پرواہ ہوتی نہیں nیہ کیا چھوٹے موٹے تعصبات بال لو۔۔ لول سیکھنے کی سوچ رہا ہوں یعنی تعصب بھی بڑا والا کرنا ہے ۔۔ باقی پنجاب کی تعریف تو ایک سید مہاجر سے سنی ہے ۔۔ ایسا لگ رہا تھا وہ فرقہ چینج کر کے پنجابی ہوجاِئے گا ۔ جی ۔۔ پنجابی ذات نہیں فرقہ ہے ۔۔ جو لوٹا تو میرے پاس آیا ۔۔ بس یہی بات اچھی ہے میرے پنجابی کی ۔۔ لو
پوسٹ – 2016-12-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد