کسی لبرل کو یا ملحد کو نفسیاتی یا مطلب مزید نفسیاتی کرنا ہو تو اس سے یہ لائنز بول کر دیکھو۔ nnوقت ایک وہم ہے پاگل یہ جنت دوزخ کہیں جا کر ملے گی نہیں ۔۔ یہیں ہوگا جو ہوگا۔۔ عرفات کے میدان میں ہوگا۔۔ آگے کچھ نہیں جا رکا صبر کر۔۔ساکن ہیں ہم چل نہیں رہے نہ وقت چل رہا ہے وقت تو ہے ہی نہیں یہ تو قید ہے جیل ہے ۔۔ پاگل جیل سے نکلنے کا ایک ہی رستا ہے صیاد سے دوستی ۔۔ nnشرط یہ ہے کہ اس کی ہر دلیل کے جواب میں یہ بات کرو لفظ بدل بدل کر۔۔nnابے یہ گمراہ نہیں ہیں ۔۔ ان کو سکھا مت۔۔ ان سے کھیل ۔۔ مزے کے کھلونے ہیں یہ ۔۔ خاص طور پر قادیانی اور لبرل انجوائے کر ان کوnnمثلا اگر اللہ کے ہونے کا ثبوت مانگیں تو nان سے کہو کہ لال کلر کی خوشبو کیا ہوتی ہے ؟
اگر کہیں کہ قرآن ایک کلام ہے بس اور کچھ نہیں جیسے دوسرے کلام ہیں nتو ان سے کہو کہ خوشبو میں جو وٹامنز ہیں کیا اس سے دلیل منجمد ہوجاتی ہے یا انسولین لگوانی پڑتی ہے ۔nnاو پڑ دی گڑ گڑ دی اینکس دی بے دھیانا دی لالٹین بولتے ہوئے جنگلوں میں نکل جائیں گے یہ پھر تو تماشا دیکھ – یہ کر کے دیکھ دیوار میں ٹکریں نہ مارے تو نام بدل دینا – اس کا ان سے عقل وقل یا دلیل کی باتیں کیوں کرتا ہے بے ۔۔ پاگل ہے کیا ۔۔ تو ؟
پوسٹ – 2016-12-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد