نصیحت nاپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیn تو اگر ميرا نہيں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن من کیnnعمل nnمیری سرکشی بھی تھی منفرد , میری عاجزی بھی کمال تھی
میں انا پرست بلا کا تھا , جو گرا تو اپنے ہی پاوں میں nnانجام nnحیرت نہ کر بدن کو مرے چور دیکھ کر
ان رفعتوں کو دیکھ جہاں سے گرا تھا میںnnنوٹ: اس پورے پراسسس میں رفعت کا مطلب بدل دیں تو سیدھی سیدھی ریورس انجینرنگ ہے رفعت کا مطلب شاید بلندی ہوتا ہے ۔۔ اب بلندی کا اس طرح سوچیں کہ جیسے ہہ وہ بلندی ہے جس کی طرف معاشرے کا مجموعی ذہن مائل ہوتا ہے ۔۔ جیسے پیسا ، شہرت وغیرہ ۔۔ آپ اس کو الٹ دیں کہ اصل میں وہ رفعت نہیں بلکے پاتال ہے ۔۔ اب پڑھیں سارے شعر۔۔
پوسٹ – 2016-11-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد