پوسٹ – 2016-11-27

طوائف سے زیادہ ایماندار کون ہوتا ہے ؟
جو پیسے کے لیے وہ چیز بیچ دے جس سے ایمان ہی خطرے میں پڑ جاتا ہے ۔۔ لیکن دام کھرے کرے اور سودا کھڑا – یہ ایمان داری ہی تو ہے ۔۔ غلط ہے پر ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.