پوسٹ – 2016-11-27

مس کمیونی کیشن کے مریض کا ایک ہی علاج ہے اس کو تمیز سے کمیونی کیٹ مت کرو۔۔ اذیت اس مرض میں ٹانک کا کام کرتی ہے کیوں کہ تریاق زہر سے ہی بنتا ہے کم سہی لیکن ہونا چاہئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.