پوسٹ – 2016-11-25

اپنی آدھی عمر گزرنے کے بعد بھی اگر آپ کسی بڑے کے سامنے یا ایون اپنی اگلی نسل کے بچوں کے سامنے سگریٹ نہیں پیتے تو یقین جانئے آپ کا خاتمہ ایمان پر ہوگا انشااللہ ، nnسلیقے سے ہوائوں میں جو دھواں گھول سکتے ہیںn ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو سگریٹ رول کرتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.