پوسٹ – 2016-11-25

فریڈم فلوٹیلا سے اسرائیل کی آگ بجھانے میں مدد کرنے تک کے سفر کو “اسلامی انقلاب” کہتے ہیں ۔۔ مطلب سب خوش رہیں مجھ سے nnکہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ کی وجہ سے ہر قماش کے چہرے پر مسکراہٹ ہے تو یقین کرلیجئے آپ کی عمر دوستوں کو خوش یا ان سے سمجھوتے کرنے میں گزری ہے nnسو طرح کے روگ لے لوں nعشق کا مرض کیا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.