پوسٹ – 2016-11-21

زنان خانہ نامی سیریز جس کی پہلی ویڈیو
کا نام : چھوڑو کہیں اور دیکھتے ہیں nاس کے ٹکر پر مردان خانہ شروع کردیں گے توازن کے لیے جس کا میں بالکل بھی قائل نہِں لول ۔
خیر تو یہ پڑھیں
لڑکی ظاہر یہ کرتی ہے Lets go shoppingnہوتا یہ ہے Lets go Rejectingnمیاں بیوی ، گرل فرینڈ بوائے فرینڈ یا منگیتر وغیرہ
ان کے ساتھ شاپنگ پر جانا عذاب ہے وجہ یہ نہیں کہ بہت شاپنگ کرتی ہیں
وجہ یہ کہ بہت دیر سے کرتی ہیں ۔۔ ایک چپل کےلیے پانچ دکانیں اس لیے نہیں کہ پسند نہیں آری ۔۔ اسلیے کہ سمجھ نہیں آرہی ہوتی۔۔ وجہ ؟ عورت ہے نا
وٹامن ڈی یعنی Decision کی قلت ۔جب کچھ سمجھ نہ آئے تو ہوتی ہےnRejection اور یہ جملہ سنے کو ملتے ہے چھوڑو یہ دکان کچھ اور دیکھتے ہیں ۔n nایک خاکہ ہے جو کچھ اس طرح
ایک لڑکا ایک لڑکی ۔۔ دونوں کے گھر کا منظر الگ الگ شاٹس میں
لڑکا گھر میں ذلیل ہوا
لڑکی کو گھر میں طعنے نہ پڑے کام کرنے کے بھائی کی طرف سے
منگنی ہو چکی ہے
ڈیٹ کا پلان بنا
اب کرنا کچھ یوں ہے کہ لڑکی کی وائس اوور جب وہ اپنے گھر ہوn”مجھے ڈانٹا ابھی بتاتی ہوں کہ میں کیا چیز ہوں دیکھنا کیاکرتی ہوں ان مردوں کا
منگیتر سے ڈیٹ فکس ہوئی
شاپنگ کا پلان بنا
اب ہر دکان میں وہ کافی دیر بھاو تاو کرنے کے بعد چلو چھوڑو کہہ کر یہ جملہ کہے گیnLets reject this

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.