پوسٹ – 2016-11-19

سیف علی خان کی فلم “فینٹم” کا آخری سین کسی کو یاد ہے ؟
آبدوز والا ۔۔۔؟ nجی اب بالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کی طرح کہہ کر لینے کی کوشش کرتا ہے nیہ لوگ فلم نہیں بناتے اصل میں دھمکی دیتے ہیں ۔۔ جو ہمارے ہاں بین کردی جاتی ہے اور اب سین یہ ہے کہ اگر یہ آبدوز والا مشن کسی بھی طرح کامیاب ہوجاتا تو اگلی فلم فورس ٹو میں تو جان ابراہام کہہ ہہ چکا ہےnn”ہم اب گھر میں گھس کر مارتے ہیں”nnٹورنٹ زندہ باد

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.