پوسٹ – 2016-11-17

کراچی یونی ورسٹی کے باہر ماری گئی ایک ڈیٹ میں ہونے والی گفتگو nnویٹر بل لے کر سامنے کھڑا ہے اور صرف بل ہی لے کر کھڑا ہے nnلڑکی لڑکے کو دیکھ رہی ہے nلڑکا یونی کی دوسری بچیاں دیکھ رہا ہے nnلڑکا : ہاں لاو تین سو روپے nلڑکی : کیا مطلب ؟
لڑکا: میں سمجھاوں یا ویٹڑ ؟
لڑکی : تم nلڑکا ویٹر سے : یار تھوڑی دیر بعد آنا
ویٹر چلا گیا
لڑکا لڑکی سے :nدیکھو بھائی کی بہن بات یہ ہے کہ تم کو ٹائم پورا دیا ہے تو پیسے اب آدھے آدھے nٹائم سے مطلنب ٹائمنگ نہیں ٹائم ہے ۔۔ nلڑکی: لیکن بل تو لڑکا دیتا ہے نا
لڑکا: ڈرامے کم دیکھا کرو
لڑکی: نہیں یہ تو اصول ہے nلڑکا : شادی کے بعد غلام بنو گی میری nلڑکی: یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔ میاں بیوی عورت مرد سب برابر ہے ہیں nلڑکا: تو بہن کی _وڑی نکال نا پھر ڈھائی سو ۔
لڑکی : آپ کیسی باتیں کر رہے ہو
لڑکا : اپنے لڑکے دوستوں سے ایسے ہی بات کرتا ہوں ۔۔ برابر ہو نا مردوں کے ؟
لڑکی : ہاں nلڑکا : کتنے nلڑکی : کیا مطلب nn- جاری ہے ۔۔nnٹییڑھی پسلی کا شر سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.