جو رشتے دار یا دوست احباب آپ کو آپ کے اسٹرگل پریڈ میں ذلیل کر رہے ہوں اور اس لیول تک کررہے ہوں کہ آپ کسی جوگے نہ رہیں پھر وہی لوگ آپ کے پیک ٹائم پر آپ کے اٹھانے آجائیں یا اپنی بیٹیاں تک آفر کردیں اور ایسا ہوتا ہے nتو میں ہہ تو نہیں کہوں گا آپ بھی ان کو ذلیل کریں ۔۔ لیکن بس ہلکی آنچ پر ان کو ان کی اوقات اور آئینہ ضرور دیکھایں تاکہ معاشرے میں یہ پھیلا یہ زہر کم ہو کہ ہم رشتے دار ہیں تو ہم تمھارا برا بھلا تم سے زیادہ سمجھتے ہیں لول چاہے بندے کی ڈاڑھی وائٹ ہو رہی ہو لیکن یہ سوسائیٹی اور یہ دو روپے کے رشتے دار یا سو کالڈ مخلص قرابت دار آپ کا برا بھلا آپ سے اچھا ہی سمجھتے ہیں لول ۔

اترك رد