پوسٹ – 2016-11-16

لول یہ تو سائبر کرام ہوگیا ؟nnایم کیوایم کے مڈل کلاس پڑھے لکھے جاہل مہاجروں کو نیا باپ مبارک ہو جب سے ان کے اپنے بڑے بارڈر پر کتے بلیوں کی طرح مرے ہیں تب سے یہ ہر کتے بلے بلکہ قومی پاپ کو اپنا باپ بنا لیتے ہیں ۔ ۔۔ویسے تعصب کو اکثر سمجھ نہیں آتی کہ روحانی باپ کون ہے ، بھائی کون ہے اور نیا باپ ہے یا بھائی ۔۔ ظاہر ہے پڑھے لکھے مڈل کلاس جاہلوں کی جماعت جو ہے ۔۔ میں مہاجروں بلکہ اردو اسپیکنگ کو نہیں کہہ رہا میرے لیے تو مہاجر حکیم سعید تھے ، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اب میں یہ گٹکے زادے الطافی ٹاوٹ ٹٹووں اور کھوتوں کو مہاجر کیسے مان لوں ۔ ابھی ان کاکروچوں پر اور بھی موتنا ہے، پر فی الحال یہ بینر کافی ہے جس میں مہاجر کو پنجابی نعرے میں جگایا جا رہا ہے لول ۔ اور باپ بنایا جا رہا ہے سابق فوجی ۔۔خیر یہ گناہ ہے بھی فوج کا پہنچی وہیں پر غلاظت ۔۔۔۔۔ اس معاملے میں ضیاالحق سے سوال تو ہوگا اوپر کہ n”اے کی کیتا ای ” ۔۔ اور اس کے بعد آنے والے جرنیلوں سے ۔۔ اوہ میں نے فوج کے خلاف لکھ دیا اب کوئی آرمی کا انڈا آ کر یہ بھی کہہ سکتا ہے ۔۔ ابے نہیں بھائی فوج سی پیک میں بزی ہے ۔۔ اور نہ میں اتنا اہم ہوں باقی جرنیل اور فوج دو الگ چیزیں ہیں ۔۔میں تو اس سپاہی کو فوج کہوں گا جس کو میں نے مسجد کے باہر اپنی بندوق سنبھالے جمعے کی نماز میں لوگوں پر پہرہ دیتے دیکھا ہے جس کے ہونٹ ہل رہے تھے تو میں نے مذاقا کہا ۔۔ کہ “بھائی اللہ اکبر زور سے نہ کہہ دینا کہیں مولانا کا خطبہ خطا نہ ہوجائے ۔۔ “nتو آگے سے وہ خوبصورت جوان کہنے لگا n”بھائی میں حافظ قران ہوں اور ڈیوٹی کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں قران یاد رکھنا ایک بہت بڑی ذمے داری بھی ہے “nسندھ رینجرز میں بھرتی وہ جوان کیا کمال تھا اس کا نام بوجوہ نہیں لکھ سکتا میں وجہ کوئی مجبوری نہیں بلکہ یاد نہیں مجھے۔nnاس دن کے بعد سے میرا ایمان بن گیا کے جب تک فوج ایسے بابرکت جوانوں سے پر ہے ۔۔ اللہ اس ملک پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گا انشاللہ ۔۔
میرے لیے یہ شرابی کبابی زانی جرنیل فوج نہیں جس کا ایک عنوان یحیی تھا اور ایک یہ بڈھا خنزیر مشرف ہے جو اب ان الطافی مہاجروں کا باپ بننے جا رہا ہے ۔۔ ظاہر ہے اتنی مائیں بہنیں میڈیا پر حملے میں ملوث ہونگی تو کوئی بھی گلی محلے کا کتا الطافی مہاجر چاہے وہ سابق آرمی چیف ہی کیوں نہ ہو وہ باپ بن سکتا ہے۔ مشرف کو تو اب شاید فوج بھی ایل پی سی کرتی ہے ۔ باقی وہ بے چارے بھی مجبور ہیں اپنے فضول سے قومی وقار کے ہاتھوں کہ اس بڈھے دیوث کو چھوڑ دیا۔۔ لٹکا دیتے تو شاید بلوچستان پر مودی کو بھونکنے کی ہمت نہیں ہوتی ۔۔ ویسے بھی میں ریاست کی وفاداری کا پابند ہوں کسی بڈھے دیوث کی نہیں چاہے وردی والا ہو یا بغیر وردی
باقی شنید ہو کہ ایم کیو ایم کی ماں بہن تو سائبر اسپیس میں شروع ہونےہی والی ہے ۔۔ اوہ ۔۔ شٹ یہ کیا کیا ؟ میں نے تو قانون توڑ دیا ۔۔ لول وہ کیا کہتے ہیں سائبر کرام ہوگیا ؟او جا بھائی پانامہ اورقطر اور سی پیک سنبھال لول ۔۔ ایف آئی اے کے سائبر کرام سیل کے ہیڈ کی لاکھوں کی تنخواہ میرے انکم ٹیکس سے آتی ہے جو کہ شاید میں پانچ ہزار سے تو زیادہ ہی دیتا ہوں گا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.