پوسٹ – 2016-11-16

یار یہ چیز میں نے ہی دیر سے نوٹ کی ہے کہ مشرف اور لال مسجد آپریشن کو سپورٹ کرنے والے زیادہ تر افراد دیوبندی نہیں ہیں ۔۔ ہم ہم ہم ۔۔ لال مسجد آپریشن کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے آپ کو صرف انسان ہونے کی ضرورت ہے ۔ فرقہ وغیرہ تو بہت بعد میں آتا ہے ۔۔nnہوسکتا ہے فوج کے لیے لال مسجد آپریشن صرف ایک کلوزڈ کیس ہولیکن اتنا جان لیں کہ سننے میں آیا ہے ۔۔ شاید غلط ہو لیکن پر ہے تو کوا اڑتا ہے رائی ہوتی ہے تو پہاڑ بنتا ہے ۔۔ سورس گئی تیل لینے لیکن جس طرح انڈن میڈیا آج کل پاک فوج کے خلاف بکواس کر رہا ہے ۔۔ یہ لوگ شاید دو ہزار سترہ میں پاکستان مخالف گیم جس میں لال مسجد آپریشن کو بطور مشن شامل کیا جائے گا ۔۔ بنانے کے چکر میں ہیں ۔۔ اگر ایسا ہے تو پاک فوج بلکہ آئی ایس پی آر کو اب گانوں سے آگے بڑھ کر کچھ کرنا چاہے ۔۔ ہم کو بھی بلیو اسٹار پر گیم بنانا چاہئے ۔۔ طارق اسمعیل ساگر کی کہانیوں سے کافی مدد مل سکتی ہے ۔۔ یقین جانئیں ایٹم بمب سے زیادہ بھاری پڑتا ہے گیم کا اثر کئی نسلوں تک جاتا ہے ۔۔ اس پر کچھ سوچیں ۔۔ عمر رفتہ کے اوراق پلٹوں تو آج بھی ڈرامے اور گانوں سے زیادہ مجھے اپنے بچپن کے گیم یاد ہیں آپ کو بھی ہونگے ۔۔ سوچ لیں ایٹم بمب بناے سے زیادہ آسان ہے گیم بنانا ۔۔ باقی وہ تو غازی ہی کافی ہے ایک گیم اگرآجکل کے فوجیوں نے کتابیں پڑھیں ہوں ایسی والی ۔۔ وہ یاد ہے آپرشین لوو برڈز ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.