پوسٹ – 2016-11-15

فلم قصور کا گانا nnلول ۔۔۔ قصور ۔۔ قسمے nnدل میرا جوڑ دیا اس نے nبرا کیوں مانوں ؟ nnاس کو حق ہے ۔۔ nوہ مجھے خوار کرے ۔۔ یا نہ کرے nnساری فوجوں کا بھرم پل میں وہ توڑ گیا
غم کے جس موڑ پہ لا کے ۔ وہ انہیں چھوڑ گیاnnمیں اسی محل کی دہلیز پہ پہ سوجاوں گی nعمر بھر اس کے حرم کی ہوجاوں گی nnہر کرم شوق سے مجھ پہ میرا یار کرے nاس کو حق ہے وہ مجھے خوار کرے یا نہ کرےnnپہلے معلوم نہ تھا آج یہ میں نے سمجھا
قطر کہتے ہیں جسے وہ ہے سی پیک کا سودا
چین کی دھڑکن کو بھلا کیسے کوئی قید کرے nوہ تو آزاد ہے جب چاے جہاں پیسے بھرے nاس کے رستے میں کھڑی کیوں کوئی پانامہ کرے nاس کو حق ہے وہ مجھے پیار کرے یا نہ کرے
دل میرا جوڑ دیا اس نے nبرا کیوں مانوں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.