لشٹ بنا و اوئے ۔۔۔nnمطلب یہ میری پسندیدہ فلوں میں سے ایک ہے صرف اس لیے کہ اس میں ہیروئن شروع میں مر جاتی ہے ۔۔ اور ہیرو پھر کم از کم کسی مقصد کی خاطر جیتا ہے ۔ مقعد کی نہیں اور ہاشم ذادے کا کردار سب سے اعلی ۔۔ یعنی شروع میں ہی رائٹر نے اس کی بچی مار دی ۔۔ لول تاکہ یہ بچی پہ نہ مار سکے ۔۔ منہ
باقی سب اپنی جگہ بس ایک چیز جو اس وقت سے سوچ رہا ہوں کہ یہ مرنے کے بعد بی سی ڈائیریکٹ اپنی مردہ بچی کی گود میں کیسے پہنچ گیا ؟ اور پھر بھارتی میڈیا کہتا ہے کہ مسلمان حوروں کے لالچ میں خود کش حملے کرتے ہیں ۔۔ nواہ رے انڈین میڈیا nnتمھاری حور ہیروئن nہماری حور فکشن ۔۔ nnواہ مطلب یہ تو مذہبی خیر مذہب کہاں سے آگیا اس میں لول ہاں یہ تو ٹیکنیکلی بھی غلط ہے نا ۔ جان نکلی نہیں اور سالا گود میں لیٹ گیا جا کر۔۔ کم از کم یار تھوڑی ریسرچ ہی کرلیتے nNTDE nپرnnانڈیا کو فتح کرنا ہے تو یہ بھی باندی بنے گی ۔۔ تاکہ حور بننے کا انعام دیا جاسکے اس کو ۔۔ لشٹ بناو اوئے
پوسٹ – 2016-11-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد