کالج میں ایک لڑکی کو ایکس کیوز می کہہ کر اس سے رستہ دینے کو کہا ۔۔ اور ہاں رستہ دینے کو ہی کہا تھا ۔۔ nلڑکی کہنے لگی : ایکس کیوزڈ nمی : انجوائیڈ ؟ nنقاب والی تھی بیچاری ۔۔ اس کی آنکھیں نقاب سے باہر آنے والی ہوگئیں nبعد میں افسوس ہوا کہ پردے والی کے ساتھ نہیں کرنا چاہئے تھا ۔۔ مذاق

اترك رد