پانچ سال پرانی ٹیم یا شاید چھ سال ۔۔ لیکن جو بھی ہے ۔۔ کمال ہے ۔۔ اور خوف زوال بھی نہیں nدی نیوز ٹرائب کی ڈلیوری میں ملوث افراد ۔ ڈلیوری بوائز ۔۔ جن میں سے اب تقریبا کوئی بھی بوائے نہیں ۔۔۔ سوائے حفیظ کے ۔۔ کیوں کہ حفیظ کا اب بڑا ہوگیا ہے ۔۔لیول ۔
یہ ہوتا ہے سپر مون جو ہم نے پریس کلب میں پہلے ہی دیکھ لیا تھا ۔۔ اور کیمرے نے بھی nمنظر سرکار کے تھائی لینڈ پلٹ تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے رشیا اور تھائی لینڈ کی “چراگاہوںمیں چرنے کا پلان بناتے ہوئے ” اور حفیظ کا جھنڈا گاڑنے کا عزم کیوں کہ اس کے بعد یہ “سسرال کو پیارا ہوجائے گا ۔۔فاروق بھائی کو یہاں بھی دیوار سے لگا دیا ۔۔ مہاجر ہیں نا اس لیے ۔۔ لول لو یو فاروق بھائی مجبوری ہے آپ کے آفس کے قصے یہاں نہیں لکھ سکتا ۔۔
وقارکی نوکیں اور حفیظ کی جھونکیں ۔۔سعید بھائی کی مجھ پر منجمد آنکھیں ۔۔اف ۔۔ ویسے سعید بھائی ہمیشہ سے ہی شریف لگے ہیں مجھے شریف تو راحیل بھی ہے۔ خیر nتھائی لینڈ کے ذکرپر ر جملہ آف دا نائٹ “یار بس کرو ویسے ہی آج مٹھ مار کر آیا ہوں “nnآپ خود اندازہ کرو کہ یہ جملہ کس نے کہا ہوگا ۔۔ اشارہ دیتا ہوں ۔۔ n”میں نے نہیں کہا تھا”nnشکریہ سب بھائیوں کا اور فاروق بھائی کا خصوصی طور پر اگر آپ کک نہ مارتے تو میں آ ہی نہیں پاتا کک بولے تو میٹنگ کو بھی اور میری بائک کو بھی ۔ اور منظر بھائی کا جنہوں نے لڑکھڑاتی شرابی بائیک کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے حامی بھری کہ چل رستے میں چھوڑ دوں گا۔۔ یعنی پروٹوکول دیا کیا بات ہے اتنی عزت تو بقول منظر بھائی گھر میں نہیں ملتی مجھے ۔۔ ویسے بات سہی ہے ۔۔ nnاب کی بار ۔۔ تھائی لینڈ سر کار n۔
یہ اسٹیٹس ادھار تھا آج بھی فاروق بھائی مظلومیت کے لبادے میں ذلیل نہیں کرتے تو دو تین کا وقفہ آجانا تھا۔۔ اور داغ تو اچھے ہوتے ہیں نا۔۔ اسی لیے تو بچے ہوتے ہیں ۔۔ کیوں حفیظ ؟ nnجملے کی دم ۔۔ اسد فاروق تجھے بہت مس کیا کنجر
پوسٹ – 2016-11-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد