پوسٹ – 2016-11-13

سیاہ ست دانوں اور خصوصی طور پر اپنے آپ کو سیاسی جماعت کہنے والی خنزیروں کی پارٹٰی ایم کیو ایم بولے تو متحدہ قبیح پارٹی کے لیے ایک علاج ۔۔
ویسے کتوں کا علاج تو وہی ہے جو آپرشن میں کیا جاتا ہے ۔۔ یعنی جو چھوٹا موٹا سپورٹر بھی ہے نا علیحدگی پسندوں کا۔۔ اس کو غائب کرو یا غارت کرو۔۔ ہاں ہے بھائی ، ہے تعصب ایسے مہاجروں کے لیے اور ہر قسم کی قوم پرستی کے لیے ۔۔ تعصب کا علاج ڈبل تعصب ہی ہے ۔۔ بہرحال اب سمجھ لو یہ جو تم سیاہ ست دان فوج کی گشتی بن کر رہتے ہو ان سب اور ان سب کے لیے بدقماش ووٹر سپورٹرز خصوصی طور پر مڈل کلاس مہاجر جو الطاف کو سپورٹ کرتا ہے اس کے لیے یہ اسٹیٹس n”فوج کے سامنے وہ بندہ ہی اکڑ کر حکومت کر سکتا ہے جو ٹرانسپرینٹ ہو ۔۔ چاہئےغلط ہو ۔۔ لیکن ٹرانسپیرنٹ ہو ۔۔ خفیہ حرامی پنا کرنے والوں کو ہی فوج ذلیل کیا کرتی ہےجیسے کہ ابھی کر رہی ہے پانامہ پر اور یہ بات صرف پاک فوج کی نہیں انسانی فطرت کی ہے ۔۔ تم ختم کرو یہ ملٹری کو لتاڑنا اور بولو ہاں ہم ہیں کرپٹ کرو ہمارا علاج ۔۔ عدالت میں جاو پھر سزا کھاو واپس آو کلین ہو کر۔۔ فوج تمھارا کچھ نہیں کر سکے گی ۔۔ اور اگر کرپٹ نہیں ہو تو فوج ویسے بھی تمھارے تھلے ہی لگی رہے گی ۔۔ یہ بات فوج کی نہیں یہ بات انسانی فطرت کی ہے ۔۔ شفاف فطرت انسانوں سے کوئی مائی کا لال چاہئے کوئی بھی ہو کسی قسم کی پیادہ گیری نہیں کروا سکتا ۔۔
جی ایچ کیو کو قبلہ بنانا چھوڑ دو ، ڈیل کرنا چھوڑ دو۔۔ دیکھنا پھر فوج نیچے نہ لگی تو کہنا ویسے بھی آئین کے لحاظ سے تو ماتحت ہے نا ۔۔ فوج کو تم لوگ موقع دیتے ہو ۔۔ پھر رونا دھونا کیسا ۔۔ جو کرتی ہے فوج پھر ٹھیک ہی کرتی ہے ۔۔ تم لوگ غلطیوں کو اوون کرنا شروع کرو فوج تمھارا کچھ نہیں اکھاڑ سکے گی ۔۔
ویسے یہ سیاسی نہیں “سیاہ”سی جماعتیں ہیں اسی لیے فوج ڈنڈا دے کر رکھتی ہے ۔۔ اور صحیح کرتی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.