پوسٹ – 2016-11-13

ابے تجھے میں نے آج تک کسی لڑکی کے پروفائل پر بھی کمنٹ کرتے ہوئے اس طرح نہیں دیکھا جیسے کوئی ٹھرکی ہوتا ہے ۔۔ مطلب تو بہت کم ہی کمنٹ کرتا ہے لڑکیوں کی آئی ڈیز پر ۔۔تو کیسے ٹھر کی کہہ رہا ہے اپنے آپ کو ؟nnبھائی فیس بک بچیاں پٹانے کا فورم ہے ہی نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.