اس بیچارے کی تو لو میرج بھی نہیں ۔۔ nمیں تو یہ سوچ رہا ہوں جن بیچاروں کی لو میرج ہوتی ہے ان کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔۔ جب کہ میرے اس دوست کی بی وی یعنی میری بھابھی بہت ہی نفیس خاتون ہیں۔۔ جو اس سے شادی کرلی ۔۔ لیکن یہ الگ بات ہے کہ یہ بھائی شادی کے بعد بالکل ہی ۔۔۔ لول خیر ماضی پاپ سے بھرا ہو اور وہ پاپ بیوی کو پتہ بھی ہوں تو کچھ ہی خواتین ہوتی ہیں جو ایک غیرمرئی سی نکیل ڈال کر نہ رکھتی ہوں اس غریب کے ساتھ خاموش گیم کردی ہے بھابھی نے ۔۔ یعنی غائبانہ کانا کردیا ہے اس بیچارے کو
خیر اللہ خیر ہی کرے ان لوگوں کی جو محبت کی شادیاں کرتے ہیں nیہ بیچارہ تو ارینج میں لٹک گیا ۔۔ بندہ اچھا ہے پر تھوڑا _یا ہے اور وہی اس کی بیگم نے بھی نوٹ کرلیا ہوگا ۔ ویسے بھابھی یہ پڑھ بھی لیں تو ان کو پتا نہیں چلنا اگر یہ ڈھکن خود نہ بتا دے محبت کے مارے ۔۔ جی ۔۔ جو شادی کے بعد شریف ہوجاتے ہیں ان کو لگتا ہے کہ ان کو اپنی بیوی سے سچا پیار ہوگیا ہے نام اس کے لیے نہیں چھپایا نام اس لیے چھپایا ہے کہ کبھی ان کے گھر جاوں تو ایسا نہ ہو کہ بیچارے کو چمٹے اور بیلن پڑ رہے ہوں ۔۔ لول
پوسٹ – 2016-11-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد