پوسٹ – 2016-11-13

وہ جو پیپر کسی بہن فروش نے بنایا تھا nبہن فروش کے لفظ سے فیل وہی آتی ہے نا ؟ ہاہا جی تو پوچھنا اتنا تھا کہ اس پر تنقید کے چکر میں ہم نے کتنے لوگوں تک وہ پیپر پہنچا دیا ؟ نادانستگی میں ہی سہی ۔۔۔؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.