پوسٹ – 2016-11-10

اب یا تو یہ الومیناٹی ڈیزائن ہے یا پھر ڈونلڈ نے کارٹون سے کاپی مارا ہے کاپی والا معاملہ زیادہ لاجکل ہے ۔ کیوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ چچھورا آدمی ہے یہ ایسی حرکت کرسکتا ہے لیکن الیومناتی والا کانسپیٹ بھی غلط نہیں ہوسکتا مندرجہ ذیل حقائق کو تصویروں کے ساتھ ملا کر دیکھیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ nIlluminati Formula 9 programming nnبھی کسی چڑیا کا نام ہے پھر ذرا nعیسائیت میںnKnight Templar nnکے عقیدے پر نظر ڈالیے گا ۔۔ خیر فی الحال تو ذرا ملاحظہ فرمائیں یہ کتے والے یوٹیوب کے مطابق یہ کارٹون سن انیس سو اڑتالیس کے ہیں یعنی تقریبا اسکٹی ایٹ سال پرانے، کتا ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے یہ کہہ رہا ہےn”Look its the tower .. they are bombing”nپھر جانی براوو والا کانسیپٹ تو بہت مشہور ہوا تھا جس میں ٹوئن ٹاورز کی تباہی پر ncoming soon nلکھا ہے اور دونوں کردار یعنی جانی براوو اور دوسرا والا ۔ ایک دوسرے کو n”نو یو آر اسٹوپڈ ، نو یو آر اسٹوپڈ “nکہہ کر پوری دنیا کی اس عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں جو میڈیا کو مالک سمجھتی ہے یعنی وہ جیسا بھی راتب دے کھالیتی ہے۔ اس میں زیادہ تر رائے عامہ پر کام کرنے والے سو کالڈ شرابی صحافی یا جن کی دانش کہیں وڑ گئی ہوتی ہے وہ آتے ہیں ۔۔ بہرحال ۔۔ یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ الومیناتیوں کے لیے یہ دنیا ایک وار اسٹیج سے زیادہ اور کچھ ہے بھی نہیں یہی بات شیکسپئر نے بھی سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ یہ دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم سب ایکٹرز سوال یہ نہیں کہ الومیناتی کیا کررہے ہیں ۔۔ سوال یہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں بلکہ ہم لوگ کب تک دوسروں کے اسکرپٹ پر ایکٹ کرتے رہیں گے ۔جواب ہمارے گھر میں جزدانوں میں بند رکھا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.