پوسٹ – 2016-11-10

دو جمع دو چارطریقے سے سمجھاوں تو آپ کہتے ہو کہ میں کافی تیکھا اور دوٹوک بولتا ہوں ۔۔ مٹھار مٹھار کر بولوں تو کہتے ہو کہ فلسفہ بگھار رہا ہوں ، فلسفہ نہ بگھاروں تو کہتے ہو یار آپ کو بات کی تمیز نہیں تمیز سے بات کروں تو بات کاٹتے ہو nnیعنی وہ ٹھیک ہے نا پھر کہ دنیا کی ایسی تیسی جو خود مرضی سے کروں وہ ٹھیک ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.