پوسٹ – 2016-11-08

کمیونی کیشن اسکلز اگر نناوے فیصد ہو اور باقی ٹیکنکل اسکلز بیس بیس پچیس پچیس فیصد بھی ہو یا ایون دس فیصد بھی ہو تو گدھے کو گھوڑا بنتے دیر نہیں لگتی ۔۔ لیکن اگر معاملہ الٹ ہو تو شیر ہاتھی گینڈا گھوڑا بھیڑیا ۔۔ سب کتے ہوجاتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.