پوسٹ – 2016-11-07

وہ ٹاک شوز سب کو یاد ہوں گے جن میں یہ موصوف مرثیہ اسٹائل میں چیخ چیخ کر کہا کرتے تھے کہ اگر ہم بھی کسی جرم میں ملوث نکلیں تو ہمیں بھی پکڑ لو۔۔ سہولت کاروں کو بھی سزا ملنی چاہئے وغیرہ وغیرہ ، وہ کیا کہتے ہیں کہ انسان اپنے الفاظ پر پرکھا جاتا ہے ۔۔اب جب وقت کا دھارا فیصل رضا عابدی کے خلاف چل پڑا ہے ۔۔ تو کیا ملیر پر ریلوے لائن بند کرنے والے افراد سہولت کاروں کی کیٹیگری میں آتے ہیں یا نہیں ۔۔یاد رہے کہ یہ صاحب کافی عرصے تک ٹاک شو میں مسلح مزاحمت کا منجن بیچتے رہے ہیں کہ ہم یہ کریں گے ہم وہ کریں گے ۔۔ و ویڈیوز ان کے خلاف ثبوت اور ان کی سرگرمیوں کا بنفس نفیس خود اعتراف ہے ۔ مسلک سے بالاتر ہو کر سب کی ایسی تیسی پھیرنی چاہئے ۔۔ اس بار اگر نرمی برتی گئی تو آپ کی ناانصافی ایران نوازی مانی جائے گی اور آپ جانتے ہو فرقہ پہ مبنی اختلافات کا بڑے سے بڑا قانون کچھ نہیں اکھاڑ سکا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.