پاکستان کی ایجنسیوں سے التماس ہے کہ وہ خود کش حملہ آوروں کو “حور” صابن کا اشتہار دکھائیں ۔۔یہ نو آموز خودکش کاکے ان حملوں سے تائب ہوجائیں گے ۔۔اگر اس سے بھی فرق نہ پڑے تو فائزہ بیوٹی کریم والا دکھا دیں

اترك رد