پوسٹ – 2016-11-03

ہر آنے والا دن ثابت کر رہا ہے کہ مس کمیونی کیشن کا شکار لوگ خصوص عورتیں اگر بات کو سمجھنا نہیں سیکھیں گی تو داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں ۔۔ کچھ کو تمیز سے سمجھ آتا ہے کچھ کو گالیوں سے ۔۔ لیکن سچی بات یہ ہے کہ مس کمیونی کیشن کا شکار ہونا کوئی عیب نہیں ۔۔ اس کو عیب نہ سمجھنا عیب ہے ۔۔ خیر کیا کر سکتے ہیں ۔۔ کراچی یونی ورسٹی کے جس ڈیپارٹمنٹ میں عورتیں زیادہ ہوں وہاں مردوں کا ابلاغ بھی گلابی پڑ جاتا ہے ۔ کیوں کہ ہم پاکستانی مرد جہاں دماغ کو رکھ کر عقل کو رگڑا دیتے ہیں ۔ وہاں سے ہاتھ واپس لانے کے بعد ہاتھ دھو کر دوبارہ سے کام کے کام پر لگنے میں جتنا وقت لگتا ہے ۔۔ پروفیشنل دنیا اس عرصے میں صدیاں پھلانگ چکی ہوتی ہے ۔۔ لیکن ہم اور ہمارا دماغ کہتا ہے ۔۔ گو امریکہ گو ۔۔ nnداستان بھی نہ ہوگی داستانوں میں ان لوگوں کی جو کمیونی کیشن گیپ کو بھی یہودی سازش کہتے ہیں ۔ اچھا اس سارے مدعے میں وہ افراد بری الذمہ ہیں ۔ جو حقیقتا ہی چو_یے ہیں ۔۔ ان سے کیا بحث ۔ ہاں اس سٹیٹس کا نشانہ وہ لوگ ہیں جن کا دماغ ، کمیونی کیشن ، زبان ، سوچ ، اور ہاتھ (الٹا نہیں ) اپنی دلچسپی کی چیزوں میں کٹا کٹ کی طرح چلتا ہے ۔۔ لیکن جہاں بات آتی ہے دوسرے کی بات سمجھنے کی وہاں یہ لل ہوجاتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.