پوسٹ – 2016-11-02

بھارت اور پاکستان کو مدعے پر بحث اگر ٹاک شوز پر کرنی ہے ؟
تو یاد رکھیں ۔۔ طارق فاتح جیسے لوگوں کو بٹھانا کبھی بھی مدعے کا حل نہیں نکالے گا۔۔ nوجہ ؟ اس بڈھے کی کافی باتیں صحیح ہیں لیکن بندہ غلط ہے ۔۔ اگر ایک اچھی نیت والا بندا تلخ بات کرے تو اس کی سن لینی چاہئے لیکن یہ بڈھا نیت میں فتور لیے ہے اس لیے اس کو فریق کے طور پر بٹھانا ۔۔۔ صرف گرما گرمی اور ویوز بڑھاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.