اور اگر ممکن ہے نا ۔۔ مشکل ہے بڈھے کو برداشت کرنا ۔۔ لیکن کوشش کریں nطارق فاتح سے بین ہٹائیں ۔۔ اس کو پاکستانی میڈیا پر بٹھا کر لاجک اور انفارمیشن سے گندا کریں ۔۔ بہت آسان ہے ۔۔ قسم سے جاوید چوہدری اور آفتاب اقبال جیسے لوگوں کے لیے ۔۔ اس چاچا کا علاج کریں ۔۔ ورنہ فائدہ نہیں یہ سالا کھیلتا رہے گا میڈیا پر بیٹھ کر وہاں اور انڈیا اپنے لوگوں کے دماغ میں بھرتا رہے گا ۔۔ تاریخی حوالے وہ بھی غلط یا مینی پولیٹد اس کا یہی علاج ہے ۔۔ کہ اس کو لوجک کے محاذ پر گندا کرو ۔۔ تاکہ اس کینیڈین سرخے کا دماغ ٹھیک ہو اور انڈیا کی بھی آنکھیں کھلیں

اترك رد