پوسٹ – 2016-11-02

انڈین میڈیا پر بیٹھ کر کوئی پاکستانی آرمی کو گالیاں دے کر یہ کہے کہ وہ کراچی میں لوگوں کا قتل عام کر رہی ہے اور کراچی کا مئیر جیل میں ہے ۔۔ اور انڈین میڈیا چوـ_یوں کی طرح منہ دیکھتا رہے ۔۔ تو اس کا کیا مطلب ہے ؟؟ کہ کسی طرح ایسے بندے کا منہ بند کرنے کے لیے اس کو بتایا جائے کہ تم جس مئیر کی بات کر رہے ہو اس پر بارہ مئی اور دوسرے کیسز ہیں اور اس کا نام وسیم اختر ہے ۔۔۔ تو اس کا کیا مطلب ہے اس سچ جھوٹ کا جھوٹا ملغوبہ ہاٹ کیک کی طرح بیچنے والے کو شٹ اپ کال اسی محاذ پر دینے کی ضرورت ہے nnذرا ویوز دیکھ لیں ۔۔ اس ویڈیو کے ۔ ویڈیو لنک دے دیتا لیکن ڈس انفارمیشن کے بجائے میں نے وہ بات لکھ دی ہے جس پر فوکس ہے ۔۔ کہ یہ جھوٹ سچ مکس کر کے بیچتا ہے ۔۔
آئی ایس پی آر کو چاہئے کہ وہ اس پر ایکشن اس طرح لے کہ اس بڈھے کو یہاں بلاو اور اس کو بٹھاو آفتاب اقبال جیسے لوگوں کے ساتھ اور اس کی بجاو ۔۔ سہی سے تاکہ اس کا دماغ ٹھیک ہو ۔۔
اور اس ویڈیو کے ویوز اس سے زیادہ کر کے دکھاو تاکہ معصومانہ حد تک بے وقوف بھارتی عوام (سب ںہیں) دوسرا اینگل بھی دیکھیں ۔۔nnPakistan Cyber Force (PCF) [Official] nnتم لوگ ہر وقت اپنے آپ میں بڑے ہیکر بنتے ہو کبھی مشرف جیسے چوـیتے کو سپورٹ کر کہ پاکستان کے بارے میں احمقوں والی حب الوطنی کا اظہار کرتے ہو ۔۔ ذرا یہ بتاو۔ اس محاز پر کیا کیا ہے تمھارے ثاقب بھائی نے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.