کلائنٹ ہمیشہ صحیح ہوتا ہے ۔ اس بات پر ایمان لے آنا آپ کے اچھے کارپوریٹر ہونے کی نہیں بلکہ اچھے بروکر ہونے کا ثنوت ہے اور بروکر تو آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ کسے کہتے ہیں ۔ سلیس اردو میں بھی بروکر کے لیے جو لفظ بلکے شاید بھارت میں تو یہ کاسٹ بھی ہے ۔۔ جیسے دلال کہتے ہیں اور زیادہ کچی آبادی میں بھڑوا ۔۔ ویسے میں نے کوئی گالی تو نہیں دی ؟

اترك رد