پوسٹ – 2016-10-31

مجھے ان سب پی ٹی آئی والوں سے پیار ہے اور میں برملا کہتا ہوں لش والا پیار ہے خصوصا لڑکیوں سے مطلب یہ وہ والے انصافی ہیں جن سے آپ آنکھ میں آنکھ ڈال کر پوچھو نا کہ یار واقعی تم انقلاب لانے جا رہے ہو nnتو وہ بیچارہ یا بیچاری ۔ نہیں سوری عورت بیچاری نیں ہوتی ۔۔ خیر تو وہ منہ نیچے کر کے کہتا ہے ۔۔ nn”بس یار کیا کہوں اب ۔۔”nn اور لڑکی ہو تو دوپٹہ مروڑنے لگتی ہے ۔۔ اپنا ۔۔ ایک شریر سی مسکراہٹ کے ساتھ ۔۔ nnنہیں واقعی پی ٹی آئی کی کافی لڑکیاں دوپٹہ پہنتی ہیں ۔۔ مطلب صرف دوپٹہ نہیں ۔۔ کافی کچھ اور بھی پہنی یہں ۔۔ اور یہ ڈبل مینینگ نہیں ہے ۔۔ میں واقعی بہت عزیز رکھتا ہوں ایسے لوگوں کو ۔ جو بیچارے کوئی آپشن نہ پا کر پاکستان کو بھی بانوے کا ورلڈ کپ سمجھ بیٹھے ہیں ۔۔ ویسے ایسے پی ٹی آئی والے کم ہیں ۔۔ اور جو ہیں کافی ڈھنگ کے ہیں ۔۔ باقی شہد تو ہر دوسرا انصافی کھا ہی رہا ہے آجکل ۔۔ اللہ رحم کرے ہم پر ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.