پوسٹ – 2016-10-31

سجدوں سے پش اپس تک nnایک بات یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آرمی ان کے کان میں یہ کہتی ہوnn”اے مرد مجاہد جاگ ذرا کہ وقت شہادت ہے آیا”nnیا پھرnn” گرگئے سجدے میں جب وقت قیام آیا “nnاب کوئی مجھے آرمی کا صالا ظفر نہ کہے nnوہ کوئی اور ہے ۔۔ آج کل آف لائن ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.