یار میرا نہیں خیال کہ عمران والے اتنے چول ہیں کہ آج کل کے سیزن میں یہ شراب والا کیس اپنے پر ڈلوائیں گے ۔۔ nnوجہ : ہم پنجابی پولیس کو جانتے ہیں ۔۔ یہ لوگ کون کون سا کیس کب کب کہاں کہاں ڈالنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔۔ اور یہ شریف لوگ صرف نام کے ہی ہیں۔۔ یہ لوگ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں عمران کو روکنے کے لیے ۔۔ اس کی وجہ اس کا کرپشن کے خلاف ہونا کم اور ان کی پنجابی انا زیادہ ہے ۔ اور ظاہر ہے یہ بات سب پنجابیوں کے لیے نہیں کہہ رہا ۔۔

اترك رد