ایک لمحے کو تصور کریں جنت کا داروغہ اور جہنم کا دروغہ nnیعنی رضوان اور مالک یہ دونوں ہم لوگوں کے شناختی کارڈ، پگڑیوں کے رنگ ، ہاتھوں میں کڑے ، ٹانگوں کے بیچ کا گیپ ، کس کی کمر پر دوہتھر اور زنجیر کے کتنے نشان ہیں nاور کون کس کو سپورٹ کرتا رہا ہے ۔۔ اس بنیاد پر چھانٹی کر رہے ہیں nnمطلب قسم سے ایسا ہوا تو ۔۔ ہم تو جنت اور جہنم کے بیچ میں لٹکے رہ جائیں گے ۔۔ nوجہ : اتنے کلر کا اسلام تو ان دونوں نے سوچا ہی نہیں ہوگا، یعنی ہم پاکستانی ان دونوں کو بھی کنفیوز کردینے کی صلاحیت رکھتے ہیں nnجسٹ تھنک اباوٹ اٹ

اترك رد