پوسٹ – 2016-10-31

یار یہ دھرنے میں عورتوں کے چمبے نہیں پڑنے چائیں ۔۔ یہ غلط ہے ۔۔ nبلکہ عورتوں کو آنے ہی نہیں دینا چاہئے ۔۔nn اوہ تو یعنی دھرنا کینسل کردیں ۔۔nnنہیں میرا مطلب یہ نہیں ۔۔ویسے اس بات سے تمھارا کیا مطلب ہے ؟nnنہیں کچھ نہیں ۔۔ خیر چھوڑو اور سناو ۔۔ سب سیٹ ہیں ؟nnنہیں یار کوئی بھی سیٹ نہیں ہوتی nnتو اسی لیے دھرنا کرنا ہے nnابے نہیں یار ۔۔ یہ تو حق کی جنگ ہے nnاچھا میں سمجھا فک کی جنگ ہے nnیار انسان کے بچے بنوnnیار میرا مطلب ہے کرپشن کو فک کی جنگ نا۔۔nnہاں ہاں وہی nnجی جی وہی nnلول ۔۔nnیار تم نے لول کیوں لکھاnnیار _وڑ_ نہیں لکھنا چاہتا nnخیر چلو ملتے ہیں پھر ۔۔ بائے بائے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.