پوسٹ – 2016-10-30

گنڈا پوری گاناnnانجانی سی راتوں میں کوئی ٹرپل ون برگیڈ مل جائے nدو قدم ہی دیوار سے وہ پی ٹی وی پہ چڑھ جائے nnیہ بھی نہ پوچھے ، وہ نام مرا پتہ nبس یہی کہہ دے کھاگئی تجھ کو پانامہ nnمریم نواز nnمورا جیا را آج ایسے nالٹ پلٹ دھڑک دھڑک جائے ہائے nمورا منوا تیری لگن میں بھڑکے تھرکے پھسلے nnآج مارشل لا ہو ذرا
ساتھ نگران حکومت ہو ذراnnآج پئیں گے آل تھرو دا نائٹ
رتیا چھائے تو جیا للچائے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.