پوسٹ – 2016-10-29

آیا تھا وہ ایکس ایل میں nسپنوں کا اک بادل nآئی آر کی لڑکی ٹوٹ بہت تھی
من میں مچی تھی ہل چل
ساتھ جئیں گے ، ساتھ پڑھیں گے nساتھ چلیں گے پیدل nپتہ چلا پربائک والا کوئی لے گیا اس کو تھا کل nگاف پہ پڑگئی لات جو ٹوٹا سپنوں کا محل

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.