ذرا سوچیں پانچ منٹ پہلے آپ فل خشک چل رہے ہوں ۔۔ یعنی نہ سگریٹ نہ کولڈرنک نہ چائے حتی کے کچھ بھی نہیں ۔۔ یعنی چھالیہ وغیرہ بھی نہیں ۔۔ اور میلے ہوجاو تو گٹکا بھی نہیں ۔۔ اور
پانچ منٹ کے اندر اندر آپ دو سگریٹ کے پیکٹ ، ایک پٹھان کے ہوٹل کے لیول کی چائے اور ساتھ ساتھ کولڈرنک بھی مل جائے وہ بھی تشریف ہلائے بغیر ۔۔۔ تو بے اختیار آپ کیا کہوگے ؟ میرا خیال ہے کہ اس وقت بلکہ ہر وقت ہی لیکن خصوصا اس وقت کا سب سے اعلی اور ارفع جملہ جو اس معاملے کو ایکسپلین کرتا ہے یعنی وہ آیت ہے اور وہ ہے nnفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پوسٹ – 2016-10-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد