پوسٹ – 2016-10-28

پچھلے ایک ہفتے کا خلاصہ nnچائے والے کی آنکھیں nشہید کی میت ایمبولینس پر nشیخ رشید کی ٹوپی اور سگارnnاگلا ہفتے کی جھلکیاں
عمران کا دھرنا
حکومت کا چڑنا
فوج کا اکھڑنا nانڈیا کی پھر سے فائرنگnnہر دن ایک سا ، ہر سال ایک ساnnاور ہاں بارہ ربیع الاول پر مبنی فیس بک کے ڈرامے nnکمنگ سون nnیہی ہے ہماری زندگی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.