پوسٹ – 2016-10-27

اچانکnnمیں نے کسلمندی سے آنکھیں مسلیں ، اچھل کر بستر سے اٹھا لیکن یہ کیا ۔۔ میرا سر اوپر کسی سخت چیز سے ٹکرایا ، ایک دم احساس ہو کہ میرا جسم کسی سفید کپڑے میں ملفوف ہے غور کرنے پر محسوس ہوا کہ میرے چاروں طرف سے قراںی آیات پڑھنے کی دھیمی دھیمی آوازیں آرہی تھیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.