پوسٹ – 2016-10-27

کراچی والیاں کہتی ہیں کہ اسلام آباد والیاں ناشکری ہیں nسان فرانسسکو والیاں کہتی ہیں کہ کراچی والیاں مزے میں ہیں nگلشن والیاں کہتی ہیں کہ کورنگی والی مزے میں ہے nایف ٹین والی ، پنڈی والیوں پہ رشک کرتی ہیں nپنڈی والیاں سینٹرم میں شاپنگ کرنے والیوں سے حسد کرتی ہیں nسینٹرم والی طارق روڈ والے ڈالمن اور جھیل پارک والیاں کلمہ چوک کی عورتوں کی بیری ہیں nسچ یہ ہے کہ یہ شہر کے پانی کی نہیں عورت ذات کی بات ہے ۔۔ nعورت ذات ہی ناشکری ہے در اصل۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.